Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوات میں پی ٹی آئی اجلاس پر چھاپہ، سابق ایم پی اے بیٹے سمیت گرفتار

فضل مولا اور حمید خان کو گرفتارکرکے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا، ذرائع
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 02:53pm
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

سوات کے علاقے کبل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشاورتی اجلاس پر چھاپہ مار کر سابق ایم پی اے کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کےمطابق مشاورتی اجلاس کے دوران پولیس نے کارروائی کرکے سابق رکن صوبائی اسمبلی فضل مولا اور ان کے بیٹے حمید خان کو گرفتار کیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فضل مولا اور ان کے بیٹے حمید خان کو گرفتاری کے بعد پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا ہے۔

pti

Swat

PTI Leaders arrested

Election 2024