Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار

فاسٹ باؤلر کا ایم آر آئی کرایا گیا ہے، پی سی بی
شائع 20 دسمبر 2023 10:42am

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا لگا ہے، نوجوان فاسٹ باؤلر خرم شہزاد انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پرتھ ٹیسٹ کے دوران خرم شہزاد کو جسم کے بائیں طرف تکلیف محسوس ہوئی۔

پی سی بی کے مطابق خرم شہزاد کا ایم آر آئی کرایا گیا ہے، کس کی رپورٹ آنے پر میڈیکل پینل انجری کی نوعیت کا تعین کرے گا۔

Injury

Pakistan vs Australia

Khurram Shehzad

Perth Test

Melbourne Test