Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر مبینہ ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

عوام نے ڈاکو کو تشدد کےبعدپولیس کےحوالے کردیا
شائع 19 دسمبر 2023 05:39pm
فوٹو:آج نیوز۔ اسکرین گریپ
فوٹو:آج نیوز۔ اسکرین گریپ

ایم اے جناح روڈ پر ایک ڈاکو عوام کے ہاتھ لگ گیا، جسے لوگوں نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔

پولیس حکام کے مطابق کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر دو ڈاکو شہری سے موبائل فون چھین رہے تھے، کہ ایک ڈاکو شہریوں کے ہاتھ چڑھ گیا۔

حکام نے بتایا کہ عوام نے ڈاکو کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا، جب کہ دوسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

Karachi Police

Street Crimes

Karachi Street Crimes