Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

روپے کی قدر بڑھنے سے انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 283.01 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
شائع 19 دسمبر 2023 04:42pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 283.01 روپے پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں :

حکومت نے اخراجات کنٹرول کرلیے، قرضوں میں اربوں ڈالرز کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھونچال، 100 انڈیکس 2371 پوائنٹس گر گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

گزشتہ روز 5 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 283 روپے 21 پیسے تھا۔

dollar vs rupee

STATE BANK OF PAKISTAN (SBP)

Pakistan Stock Exchange (PSX)