Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

عامر فدا پراچہ ایم ڈی پاکستان بیت المال کے عہدے سے مستعفی

انتخابات میں پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے لڑوں گا، عامر فدا
شائع 19 دسمبر 2023 02:57pm

عامر فدا پراچہ نے پاکستان بیت المال کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفا دے دیا۔

عامر فدا نے بتایا کہ وہ پارٹی قیادت کی ہدایات پر اپنے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے لڑوں گا۔

عامر فدا کا کہنا تھا کہ بطور ایم ڈی پاکستان بیت المال عوام کی خدمت پر فخر ہے۔

Amir Fida Paracha

MD Baitulmal

Pakistan Bait ul Mal