Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جسٹس عقیل احمد عباسی نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔
شائع 19 دسمبر 2023 02:12pm

جسٹس عقیل احمد عباسی نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا، گورنرسندھ نےنئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے حلف لیا۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز، ایڈووکیٹ جنرل، پراسیکیوٹر جنرل سمیت متعدد وکلاء شریک ہوئے۔

تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔

chief justice sindh high court

justice aqeel ahmed abbasi