Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے بچہ جاں بحق

پولیس نے 2 ملزمان ظہیر اور عدنان کو حراست میں لے لیا
شائع 17 دسمبر 2023 10:23pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

کراچی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔

افسوسناک واقعہ شاہ لطیف میں پیش آیا، جہاں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گولی بچے کو لگی اور وہ دم توڑ گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچے کی شناخت احمد رضا کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے 2 ملزمان ظہیر اور عدنان کو حراست میں لے لیا ہے۔

فائرنگ کے بعد جاں بحق بچے کے گھر میں کہرام مچ گیا ، اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔

firing

karachi

Karachi Police