توہین کرنے کا جذبہ اخلاقی گراوٹ کی نشانی ہے،خلیل الرحمان قمر کا پولیس اہلکاروں سے خطاب
صبر، درگزر اور سننا اچھے ابلاغ کی نشانی ہے، خلیل الرحمان
مصنف خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا ہے کہ کسی کو کمتر سمجھنا بھی نفسیاتی خرابی کی وجہ ہے، بر، درگزر اور سننا اچھے ابلاغ کی نشانی ہے۔
موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں خطاب کرتے ہوئے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے مؤثر ابلاغ کے موضوع پر خطاب کیا، کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی سید حشمت کمال اور دیگر نے شرکت کی۔
خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ توہین کرنے کا جذبہ اخلاقی گراوٹ کی نشانی ہے، کسی کو کمتر سمجھنا بھی نفسیاتی خرابی کی وجہ ہے، صبر، درگزر اور سننا اچھے ابلاغ کی نشانی ہے۔
Khalil ur Rehman Qamar
motorway police
مقبول ترین
Comments are closed on this story.