Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں 2 مقامات پر آتشزدگی کے واقعات

پہلے آگ ڈائنگ فیکٹری میں لگی، دوسرے مقام پر گودام میں آتشزدگی
شائع 14 دسمبر 2023 06:42pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

کراچی میں 2 مقامات پر آتشزدگی کے واقعات پیش آئے۔ پہلے آگ ڈائنگ فیکٹری میں لگی، دوسرے مقام پر گودام میں آتشزدگی ہوئی۔

فیڈرل بی ایریا ڈائنگ فیکٹری میں آگ لگی۔ فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا۔

دوسری طرف غریب آباد کے قریب بھی گودام میں آتشزدگی ہوئی۔ فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی نے آگ پر قابو پایا۔

یہ بھی پڑھیں :

عرشی مال میں آگ لگنے سے کیا کچھ جلا، تفصیل آگئی

کراچی: راشد منہاس روڈ پر شاپنگ سینٹر کی تین منزلوں میں آتشزدگی، 11 افراد جاں بحق

karachi

fire

Karachi RJ Mall Fire

Arshi Mall Fire