سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ فی اونس 54 ڈالر مہنگا
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت یکدم ہزاروں روپے بڑھ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 5700 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 4887 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 87 ہزار 157 روپے ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:
اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس 65ہزار 400 ہوگیا
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا نرخ 54 ڈالر اضافے کے بعد 2032 ڈالرفی اونس ہے۔
gold market
karachi gold rates
Gold rates Pakistan
Today Gold Prices
مقبول ترین
Comments are closed on this story.