Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: پولیس نے سڑک پر پریشان کھڑے چینی باشندوں کو منزل تک پہنچا دیا

چین کے باشندوں کی گاڑی میں پیٹرول ختم ہوگیا تھا، پولیس
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 03:18pm
تصویر —  اے ایف پی/ فائل
تصویر — اے ایف پی/ فائل

کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے سڑک کنارے پریشان کھڑے چینی باشندوں کو منزل تک پہنچا دیا۔

ایس ایچ اوعوامی کالونی کے مطابق چینی باشندے سڑک کنارے پریشان کھڑے تھے کیونکہ ان کی گاڑی میں پیٹرول ختم ہوچکا تھا۔

پولیس نے گاڑی میں پیٹرول بھروا کرچینی باشندوں کی مشکل آسان کردی اور وہ منزل کی جانب روانہ ہوگئے۔

sindh

Sindh Police