Aaj News

منگل, نومبر 05, 2024  
02 Jumada Al-Awwal 1446  

روپے کے مقابلے ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا

جعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 87 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 03:58pm
فوٹو — رائٹرز/ فائل
فوٹو — رائٹرز/ فائل

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی تبادلہ منڈیوں میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر دو پیسے اضافے کے بعد ڈالر خرید و فروخت 283 روپے 89 پیسے پر بند ہوا ہے۔

واضح ریے کہ جعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 87 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

تجارتی عدم توازن سنگین، چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان منتقل کرنے پر مذاکرات

فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

100 انڈیکس 211 پوائنٹس کمی کے بعد 65 ہزار 12 پر آگیا جو گزشتہ کاروباری روز 66 ہزار 223 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا تھا۔

interbank

dollar vs rupee

dollar prices

US Dollars

KSE 100 Index

Pakistan Stock Exchange (PSX)