Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: مبینہ پولیس مقابلےمیں ایک زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار

ملزمان جیولری دکانوں پر ڈکیتی وارداتوں میں ملوث ہیں،پولیس
شائع 10 دسمبر 2023 03:38pm

کراچی کے علاقے تھانہ گارڈن کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان سےچوری شدہ موٹرسائیکل اور پستول برآمد کرلی گئی ہے۔

گرفتار ملزمان جیولری دکانوں پر ڈکیتی وارداتوں میں ملوث ہیں، ملزمان کےخلاف مقدمات بھی درج کئے جارہے ہیں۔

karachi

Street Crimes