Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گجرات میں ن لیگ جلسے کا پنڈال سج گیا، مریم نواز شرکت کریں گی

مریم نواز ن لیگ کی انتخابی مہم کے حوالے سے اظہار خیال کریں گی
شائع 09 دسمبر 2023 12:30pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

مسلم لیگ ن نے یوتھ کنونشن کے لیے گجرات میں پنڈال سجا لیا۔

مرکزی نائب صدر و چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز شریف آج جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی۔

مریم نواز ن لیگ کی انتخابی مہم کے حوالے سے اظہار خیال جب کہ پارٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل اور پالیسیوں کے حوالے سے بات کریں گی۔

لیگی چیف آرگنائزر یوتھ کنوشن میں نوجوانوں کو عام انتخابات کے لیے انتخابی سرگرمیوں کے بارے میں ٹاسک بھی سونپیں گی۔

PMLN

Maryam Nawaz

Gujarat

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)

Jalalpur Jattan