Aaj News

بدھ, جنوری 01, 2025  
01 Rajab 1446  

کراچی: سردی کی شدت اور فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا

آج خشک موسم کیساتھ رات میں خنک رہنے کا امکان
شائع 09 دسمبر 2023 10:36am

کراچی میں سردی کی شدت میں اور فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران دن کے وقت موسم خشک اور رات میں خنک اور سرد ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

شہر میں آج خشک موسم کے ساتھ رات میں خنک اور صبح کے وقت ہلکی دھند کا امکان ہے۔

karachi

Met Office