Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت کم ہوگئی

انٹر بینک میں ڈالر کا لین دین 283.87 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 05:15pm
تصویر — اے ایف پی/فائل
تصویر — اے ایف پی/فائل

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 24 پیسے کمی آئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 283.87 روپے پر بند ہوا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے ڈالر کی قیمت میں 74 پیسے کمی ہوئی۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 284 روپے 12 پیسے کا تھا۔

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک اور تاریخی بلندی کو چھو گیا

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض منظوری کا معاملہ جنوری تک تاخیر کا شکار

ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا

Pakistan Rupee

US Dollars