Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

وفاق کے تحت تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن نے تعطیلات کا نوٹفکیشن جاری کردیا
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 09:09pm

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے وفاق کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

وفاق کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کی جانب سے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا نوٹفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاق کے زیر نگرانی تمام اسکول اور کالجز 25 دسمبر سے 29 دسمبر تک بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاق کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں یکم جنوری سے بحال ہوں گی۔

اسلام آباد

winter holidays

holiday

federal education institute