Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کمی سے 2048 ڈالر فی اونس پر آگئی
شائع 06 دسمبر 2023 03:27pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے سستا ہوکر فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 100 روپے پر آگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک ہزار 114 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 86 ہزار 986 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

ایک سال میں گڑ کی قیمت 5 ہزار روپے تک بڑھ گئی

روپیہ مسلسل تگڑا، ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کمی سے 2048 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔

gold market

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices