Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان سے ملاقات کیلئے اہل خانہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے

ملاقات کرنے والوں میں بشری بی بی، عظمی خانم، علیمہ خان شامل
شائع 05 دسمبر 2023 04:41pm
فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور عظمیٰ خان سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے بہنیں اور اہلیہ اڈیالہ جیل پہنچ گئیں، ملاقات کیلئے آنے والی خواتین میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی، ہمشیرہ عظمی خانم، علیمہ خان شامل ہیں۔

pti

imran khan