Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کر لیا

نومبر میں 776 ارب روپے کے محصولات اکھٹے کیے، ایف بی آر
شائع 30 نومبر 2023 11:09pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کر لیا۔

ایف بی آر کے مطابق نومبر میں 776 ارب روپے کے محصولات اکھٹے کیے گئے۔

ماہانہ بنیادوں پر ٹیکس محصولات 38 فیصد کا اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں :

ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات کردیں

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

شادی سیزن: سونے کی قیمت تین ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

ایف بی آر نے سالانہ بنیادوں پر 54 فیصد زیادہ ریفنڈز جاری کیے۔

FEDERAL BOARD OF REVENUE (FBR)

STATE BANK OF PAKISTAN (SBP)

Pakistan Stock Exchange (PSX)