Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیر حسین بخاری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری جنرل مقرر

نیر حسین بخاری کے پاس پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ بھی ہے
شائع 28 نومبر 2023 08:05pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل

پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف زرداری نے نیر حسین بخاری کو سیکرٹری جنرل مقررکردیا۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے نیر حسین بخاری کو فوری طور پر پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کا سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے۔

فرحت اللہ بابر سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے عہدے سے مستعفی ہوئے تھے۔

فرحت اللہ بابر کا استعفیٰ منظور ہونے بعد نیر حسین بخاری کی تقرری کی گئی۔

نیر حسین بخاری کے پاس پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ بھی ہے۔

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس: اہم ترین سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ

آصف زرداری نے دیگر جماعتوں سے مذاکرات کیلئے 3 کمیٹیاں تشکیل دے دیں

karachi

Pakistan People's Party (PPP)

nayyar bukhari

pakistan peoples party parliamentarians