Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیویارک: سالانہ روایتی جشن، فلسطین کے حق میں احتجاج کرنیوالے 2 افراد گرفتار

ہزاروں بچوں کی نسل کشی کا جشن نہیں منائیں گے، مظاہرین
شائع 24 نومبر 2023 08:39am
اسکرین گریب — ویڈیو
اسکرین گریب — ویڈیو

نیویارک میں سالانہ روایتی ’تھینکس گیونگ‘ جشن میں فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والے دو افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

جعلی خون الود پکڑوں میں ملبوس نوجوان فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ کہا ہزاروں بچوں کی نسل کشی کا جشن نہیں منائیں گے، ہمارے پاس جشن منانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔

New York

Israel Palestine conflict

Palestinian Israeli Conflict