Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

تربت میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق

دھماکےمیں جاں بحق افرادگاڑی میں سوار تھے،ذرائع انتظامیہ
شائع 19 نومبر 2023 02:52pm
فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا جس میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد گاڑی میں سوار تھے۔

Blast