Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مقابلہ حسن کے نتائج کا اعلان، پاکستان کی ایریکا روبن کا کیا بنا

مقابلے میں 84 امیدواروں نے حصہ لیا ہے
شائع 19 نومبر 2023 10:37am
شینس پالاسیوس نے مقابلہ حسن جیت لیا
شینس پالاسیوس نے مقابلہ حسن جیت لیا

مِس نکاراگوا نے مِس ​​یونیورس 2023 کا مقابلہ جیت لیا ہے۔

جمہوریہ نکاراگوا کی شینس پالاسیوس کا اعلان مس یونیورس 2023 کے ٹائٹل کے فاتح کے طور پر کیا گیا ہے۔

مقابلے میں آسٹریلیا کی مورایا ولسن سیکنڈ رنر اپ اور تھائی لینڈ کی اینٹونیا پورسلڈ فرسٹ رنر اپ رہیں۔

اس مقابلے میں 84 امیدواروں نے حصہ لیا ہے، جبکہ 2022 کی فاتح امریکی ر بونی گیبریل تھیں۔

Miss Universe 2023

R’Bonney Gabriel

Sheynnis Palacios