Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاڑکانہ: بجلی کے 7 پول گرنے سے متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل

سیپکو کے 8 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی منقطع ہوئی
شائع 18 نومبر 2023 10:09pm
فائل ــ فوٹو
فائل ــ فوٹو

لاڑکانہ میں سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو) کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے سات پول گر گئے۔

پول گرنے کے باعث نوڈیر و گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔

پول گرنے کی وجہ سے سیپکو کے آٹھ فیڈرز سے بجلی کی فراہمی منقطع ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں :

’انسداد بجلی چوری کی 53 روزہ مہم میں 46 ارب روپے کی وصولی‘

بجلی بریک ڈاؤن: دو نیوکلیئر پاور پلانٹ کا کام غیر معیاری قرار

ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا

سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ متبادل گرڈ اسٹیشن سے بجلی فراہم کی جائے گی۔