Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کمی ہوئی
شائع 18 نومبر 2023 04:04pm
تصویر — فائل
تصویر — فائل

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی بڑی کمی کے بعد سونا سستا ہوگیا ہے۔

صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کمی ہونے کے بعد فی اونس سونا2001 ڈالرکی سطح پر آگیا ہے۔

سونا

Gold prices

Today Gold Prices