Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
09 Rajab 1446  

ملک میں سونا مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ 2 ڈالر کم ہو کر 1966 ڈالر فی اونس ہوگئے
شائع 16 نومبر 2023 04:59pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

ملک میں سونا مسلسل 3 دن مہنگا ہونے کے بعد سستا ہوگیا، تاہم قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ 2 ڈالر کم ہو کر 1966 ڈالر فی اونس ہوگئے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے کم ہوگیا۔ جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 83 ہزار728 روپے ہوگئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 300 ہوگئی۔

bullion rates

dollar vs rupee

Pakistan Stock Exchange (PSX)