Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج ایبٹ آباد کا دورہ کرینگے

ورکرز کنونشن میں ہزارہ ڈویژن سے جیالے شرکت کریں گے
شائع 16 نومبر 2023 09:16am
اسکرین  گریب
اسکرین گریب

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج ایبٹ آباد کے دورے کے دوران کالا پل پرورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔

کالا پُل پرجلسہ گاہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

ورکرز کنونشن میں ہزارہ ڈویژن سے جیالے شرکت کریں گے، بلاول بھٹو دن دو بجے جلسہ گاہ پہنچیں گے۔

PPP

Bilawal Bhutto Zardari