Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

کانگو وائرس کے خطرے کے پیش نظر سول اسپتال کوئٹہ کے 3 وارڈز بند

وارڈز میں لائیو اسٹاک کی جانب سے اسپرے کیا جارہا ہے
شائع 14 نومبر 2023 04:11pm
فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

سول اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس کےخطرے کے پیش نظر کارڈیولوجی، نیپرا لوجی ور میڈیسن وارڈز کو بند کردیا گیا، اور وارڈز میں اسپرے کیا جارہا ہے۔

کانگو وائرس کے خطرے کے پیش نظر کوئٹہ کے سول اسپتال کے 3 وارڈز بند کردیئے گئے ہیں اور وارڈز میں لائیو اسٹاک کی جانب سےاسپرے کیا جارہا ہے۔

بند وارڈز میں کارڈیولوجی، نیپرالوجی اور میڈیسن وارڈز شامل ہیں۔

Congo

congo virus

Civil Hospital Quetta

Doctors Congo Virus