Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی لائن پھٹ گئی

پائپ لائن پھٹنے سے 50 لاکھ گیلن پانی سپلائی متاثرہوئی، واٹر بورڈ
شائع 12 نومبر 2023 02:23pm
پائپ لائن پھٹنے سے قریبی گاؤں زیر آپ آگئے ہیں۔ تصویر: امر لعل
پائپ لائن پھٹنے سے قریبی گاؤں زیر آپ آگئے ہیں۔ تصویر: امر لعل

واٹر بورڈ کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی لائن پھٹ گئی جس کے باعث 50 لاکھ گیلن پانی سپلائی متاثر ہوئی۔

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی لائن پھٹ گئی، حکام کا کہنا ہے کہ 72 قطر انچ کی لائن صبح بجلی بریک ڈاون کے باعث پھٹی، جس سے 50 لاکھ گیلن پانی سپلائی متاثرہوئی۔

واٹربورڈ حکام کا کہنا ہے کہ پائپ لائن کی مرمت کا کام تاحال شروع نہیں ہوسکا، مرمت میں 24 گھنٹے لگیں گے، ایک ماہ کے دوران یہ لائن تین مرتبہ پھٹ چکی ہے۔

pipe line blast