Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں 15 ڈالر کی کمی کے بعد فی اونس سونا 1988 ڈالر کا ہوگیا
شائع 07 نومبر 2023 05:40pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں 15 ڈالر کی کمی کے بعد فی اونس سونا 1988 ڈالر کا ہوگیا۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی آگئی۔

قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی آئی جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 470 روپے ہوگئی۔

bullion rates

pakistan stock exchange

dollar vs rupee

gold market

Gold Mining