Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عالیہ بھٹ اور رنبیرکپور کی بیٹی کی پہلی سالگرہ، تصاویر وائرل

عالیہ بھٹ نے بھی بیٹی کے لیے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا۔
شائع 07 نومبر 2023 03:56pm
تصویر: رنبیرکپور/انسٹاگرام
تصویر: رنبیرکپور/انسٹاگرام

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے اپنی بیٹی راحہ کپور کی پہلی سالگرہ قریبی دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ منائی ۔

اس پارٹی سے ایک شیف نے اپنی ٹیم اور رنبیر اورعالیہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔

شیف ہرش نے کیپشن لکھا ”سالگرہ مبارک ہو راحہ“۔

شیف نے بالی ووڈ جوڑی کی پہلی اولاد کی سالگرہ کے مینو کی ایک جھلک بھی پوسٹ کی جس میں فرائز ، ربن سینڈوچ ، بری مرچ پنیر ٹوسٹ ، ٹیکوز اور ڈوسا سمیت دیگر پکوان شامل تھے۔

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے اپنی بیٹی راحہ کپور کی پہلی سالگرہ قریبی دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ منائی ۔

اس پارٹی سے ایک شیف نے اپنی ٹیم اور رنبیر اور عالیہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔

عالیہ بھٹ اور رنبیر نے بھی ان لمحات کو اپنے انسٹاگرام پر اُجاگرکیا۔

اس سے قبل عالیہ بھٹ کی بہن شاہین بھٹ نے اپنے انسٹاگرام فالوورز کو ننھے بچے کی سالگرہ کی تقریبات کی ایک جھلک دکھائی تھی۔

شاہین نے ایک بسکٹ (cookie) کی تصویر شیئر کی جو راحہ کی سالگرہ کی مناسبت سے نمبر ایک پر مشتمل ہے اور اسے برتھ ڈے گرل کے نام سے سجایاگیا ہے۔

عالیہ بھٹ نے بھی بیٹی کے لیے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا۔

اگرچہ تصاویر میں راحہ کا چہرہ ظاہر نہیں کیا تاہم پہلی تصویر میں اسے ننھے ننھے ہاتھوں سے اپنی سالگرہ کے کیک کے ساتھ کھیلتے دکھایا گیا ہے۔

اگرچہ تصاویر میں راحہ کا چہرہ ظاہر نہیں کیا تاہم پہلی تصویر میں اسے ننھے ننھے ہاتھوں سے اپنی سالگرہ کے کیک کے ساتھ کھیلتے دکھایا گیا ہے۔ )

عالیہ بھٹ اور رنبیر نے بھی ان لمحات کو اپنے انسٹاگرام پر اُجاگرکیا۔

اس سے قبل عالیہ بھٹ کی بہن شاہین بھٹ نے اپنے انسٹاگرام فالوورز کو سالگرہ کی تقریبات کی ایک جھلک دکھائی تھی۔

شاہین نے ایک بسکٹ (cookie) کی تصویر شیئر کی جو راحہ کی سالگرہ کی مناسبت سے نمبر ایک پر مشتمل ہے اور اسے برتھ ڈے گرل کے نام سے سجایاگیا ہے۔

عالیہ بھٹ نے بھی بیٹی کے لیے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا۔

اگرچہ تصاویر میں راحہ کا چہرہ ظاہر نہیں کیا تاہم پہلی تصویر میں اسے ننھے ننھے ہاتھوں سے اپنی سالگرہ کے کیک کے ساتھ کھیلتے دکھایا گیا ہے۔

birthday

Alia Bhatt

ranbir kapoor