Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کابینہ ڈویژن نے اقبال ڈے کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 05:27pm
تصویر/  فائل
تصویر/ فائل

وفاقی حکومت نے یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، عام تعطیل کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

نیو یارک کی سڑک کا نام ”علامہ اقبال“ رکھ دیا گیا

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 145واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

یوم اقبال جو گذر گیا جان بخشی جائے، میں عرض کروں

کابینہ ڈویژن نے اقبال ڈے کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ 9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یومِ پیدائش منایا جائے گا۔

Allama Iqbal

holiday

Public Holiday