Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ سے زائد کا اضافہ

ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر12.57ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک
شائع 02 نومبر 2023 07:43pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر12.57ارب ڈالر ہوگئے۔

مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوگیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس 7.50 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکس کے پاس 5.06 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں۔

economic crisis

dollar vs rupee

STATE BANK OF PAKISTAN (SBP)