Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیرپور: نارا کینال میں کشتی الٹنے سے لاپتہ 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

نارا کینال میں ڈوبنے والے دیگر 2 افراد کی تلاش جاری
اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 10:26am

خیرپور کی نارا کینال میں کشتی الٹنے سے لاپتہ 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ ڈوبنے والے مزید ایک شخص افراد کی تلاش جاری ہے۔

خیرپور کی نارا کینال میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے تھے۔

مرنے والوں میں 20 سالہ بخش علی، 7 سالہ راجہ، سالک اور غلام رسول شامل ہیں جبکہ نارا کینال میں ڈوبنے والے دیگر 2 افراد کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ نارا کینال میں ڈوبنے والی کشتی میں 11 افراد سوار تھے، جن میں سے 5 افراد کو بچالیا گیا تھا۔

Khairpur

Boat Sink

boat overturned in the river

nara canal

boat capsized