پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 10:26am خیرپور: نارا کینال میں کشتی الٹنے سے لاپتہ 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں نارا کینال میں ڈوبنے والے دیگر 2 افراد کی تلاش جاری