Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اپنے چہرے کو ایلومینیم ورق سے ڈھانپیں - یہ حیرت انگیز ہے!

ایلومینیم ورق کے استعمال سے آپ کے جسم کی ہرطرح کی بیماریوں کا حل نکالا جاسکتا ہے
اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 10:29am
فوٹو فائل
فوٹو فائل

خواتین کے ساتھ ساتھ مرد حضرات بھی اکثر آنکھوں کے گرد حلقے، آئی بیگزاورآنکھوں کی تھکن کا شکار ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پھرسارا دن وہ ایک بے سکونی کا شکار رہتے ہیں۔

ایلومینیم ورق ہر باورچی خانہ میں لازمی موجود ہوتا ہے اور ہم اسے ان گنت طریقوں سے استعمال کرتے ہیں ۔

جیسا کہ آپ اسے اپنے بالوں کو کرل کرنے ، اپنے بار بی کیو کے ریک کو صاف کرنے اور اپنے کپڑوں کو آئرن کرنے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں اور کھانا ذخیرہ کرنے کی بات آتی ہے تو یہ ایک بہترین ذریعہ ہے۔

ایلومینیم ورق کے استعمال سے آپ کے جسم کی ہرطرح کی بیماریوں کا حل نکالا جاسکتا ہےلیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یہ ایلومینیم ورق تھکاوٹ کے خلاف حیرت انگیز کام کرسکتا ہے.

اس کے لئے آپ کو صرف ایلومینیم ورق کے اپنے چہرے کے سائز کے مطابق چند کٹے ہوئے ٹکڑے چاہئے ہوں گے جنہیں آپ سونے سے پہلے فریزرمیں رکھ دیں۔

مزید پڑھیں

ایلومینیئم فوائل مسئلوں سے نمٹنے میں آپ کا بہترین مددگار ہے

ایلومینیم فوائل دانتوں پر لپیٹیں اور پھر کمال دیکھیں

مسلسل کھانسی سے چھٹکارا پانے کے لیے ان تجاویز پر عمل کریں

جب آپ جاگتے ہیں تو اپنی آنکھوں کی تھکاوٹ محسوس کرتے ہوئے جاگتے ہیں اورآنکھوں کے نیچے سوجن سی محسوس ہوتی ہے۔

ایسے میں ایلومینیئم ورق کی پٹیوں کو فریزر سے نکال کر اپنے چہرے پر کچھ دیر کے لئے رکھ لیں آپ کوایک ٹھنڈ کا احساس ہوگا جو کہ آپ کی تھکی ہوئی آنکھوں اور ذہن کو سکون پہنچائے گا۔

کیونکہ ورق کا ٹھنڈا اثر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کے چہرے پر سوجن کم ہوجائے اورآپ کو تھکاوٹ سے بھی نجات ملے۔

lifestyle

eye care

lifehacks

Aluminum Foil

Eye Bags

tiredness