Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

الجزائرین کھلاڑی نے میدان میں فلسطینی پرچم لہرا دیا

کھلاڑی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
شائع 30 اکتوبر 2023 11:43am
اسکرین گریب
اسکرین گریب

الجزائر کے کھلاڑی یاسین ابراہیمی نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے قطری لیگ میں گول کرنے کے بعد فلسطین کا پرچم لہرا دیا۔

یاسین ابراہیمی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ گول کرنے کے بعد میدان میں باؤنڈری کے پار بیٹھے مداحوں سے فلسطین کا پرچم لیکر فضاء میں لہراتے ہیں۔

فٹبالر کو فلسطینی پرچم لہراتا دیکھ کر دیکھا میدان میں بیٹھے مداح بھی اپنی خوشی کا اظہار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

معروف ماڈل بیلا حدید فلسطین کی حمایت میں تاخیر سے بولنے پر شرمندہ

حماس کی حمایت پر اسرائیل میں اداکارہ گرفتار

غزہ میں امن کیلئے حقیقی ’سپائیڈرمین‘ پیرس کے ٹاور پر چڑھ گیا

Israel Palestine conflict

Palestinian Israeli Conflict

Algerian Player