Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

محکمہ موسمیات کی موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

اسکردو میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا
شائع 30 اکتوبر 2023 10:15am
تصویر ←  فائل
تصویر ← فائل

محکمہ موسمیات نے کہا کہ آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک، جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا ہے۔

آج لہہ میں منفی 03 اور اسکردو میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Met Office

snowfall