Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوات: کبل میں دوست کی فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار

زخمی خواجہ سرا کو کبل اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
شائع 29 اکتوبر 2023 06:58pm
سوات:  کبل میں دوست کی فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی، پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا۔ فوٹو ــ فائل
سوات: کبل میں دوست کی فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی، پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا۔ فوٹو ــ فائل

سوات میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا ببلو کو زخمی کردیا، پولیس نے ملزم عقیل کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں عقیل نے خواجہ سرا (ببلو) کو گھر آنے سے منع کیا تھا۔

منع کرنے کے باوجود خواجہ سرا آج پھر اس کے گھر گیا جس پر عقیل نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو زخمی کردیا۔

فائرنگ سے زخمی خواجہ سرا ببلو کو طبی امداد کیلئے کبل اسپتال منتقل کیا گیا۔

firing

Swat

KPK Police