Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

لاہور: ریلویز پولیس نے گھر سے بھاگنے والے کمسن بچے کو والدین سے ملا دیا

بچے کے والدین کو تلاش کرکے ان کےحوالے کیا گیا
شائع 28 اکتوبر 2023 12:52pm
تصویر—  آج نیوز
تصویر— آج نیوز

لاہور ریلویز پولیس ہیلپ ڈیسک نے گھر سے بھاگنے والے کمسن بچے کو والدین سے ملا دیا۔

ترجمان ریلویز پولیس کے مطابق حسنین والدین کی ڈانٹ سے ناراض ہو کر ریلوے اسٹیشن پہنچ گیا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ پولیس نے بچے کو ہیلپ ڈیسک حفاظتی تحویل میں دے دیا، بچے کے والدین کو تلاش کرکے ان کےحوالے کیا گیا ہے۔

Punjab police

Lahore Crime