پاکستان شائع 12 مئ 2024 01:44pm لاہور : چور 5 کروڑ مالیت کے زیورات اور دیگر سامان لے اڑے پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 12:02pm لاہور میں خوف کی علامت بننے والے خنجر گروپ کے 2 کارندے گرفتار ملزمان شہریوں کو تیز دھار آلہ یا خنجر سے دھمکا کر ان سے لوٹ مار کرتے تھے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 10:58am لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق مسلح افراد نے پولیس سب انسپکٹر کو گولیوں سے بُھون دیا
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 09:11am لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی شہید اہلکار کی شناخت عمران حیدر کے نام سے ہوئی
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 01:07pm ڈاکو دکان سے 25 لاکھ نقد، 40 لاکھ کے فون لے گئے واردات کی سی سی ٹی ویڈیو آج نیوز نے حاصل کر لی
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 06:33pm لاہور میں ڈھائی ماہ میں جرائم کی 74 ہزار 27 وارداتیں سٹی ڈویژن جرائم میں سرفہرست، 15ہزار 684 واقعات رپورٹ ہوئے، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:12pm لاہور میں گھریلو ملازمہ کی ڈکیتی، گھر سےتجوری ، نقدی اور زیور لے اُڑیں شہری نے چند روز قبل گھریلو ملازمہ کوکام پررکھا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 08:58pm لاہور میں تاجر کا قتل، لاش شرقپور سے مل گئی پولیس نے قتل کے شبہ میں دو افراد کوحراست میں لےلیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 05:37pm لاہور میں 11 سالہ بچی کی اغواء کی کوشش ناکام بچی کے شور مچانے پرکار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے ٹرس کرکےدھرلیا
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 03:23pm بالاج قتل کیس: قاتل مالشیا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفتاب پھلروان کی لاہور میں پریس کانفرنس
پاکستان شائع 28 فروری 2024 06:49pm وزیر اعلیٰ مریم نواز کا 12 سالہ بچے پر مبینہ تشدد کا نوٹس مریم نواز نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:41pm لاہور: بیکری میں ڈاکوؤں کی دکاندار اور گاہکوں سے لوٹ مار پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 07:35pm پنجاب میں مقدمے کیلئے درخواست نہیں، ہیلپ لائن 15 کی کال کو ای ٹیگ نمبر جاری ہوگا کالر کی شکایت کو فرنٹ ڈیسک کے ذریعے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم میں اندراج کیا جائےگا، سیف سٹی حکام
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 07:32pm لاہور: ڈاکوؤں کی جنرل اسٹور کے مالک اور گاہکوں سے لوٹ مار ڈکیتی کی مجموعی مالیت 2 لاکھ 50 ہزار روپے ہے، متاثرہ شہری
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 12:51am لاہور: اداکارہ میرا کے گھر چوری کی واردات، ”2 ڈائمنڈ سیٹ اور قیمتی گھڑی“ غائب میرا نے اپنے ملازم کے خلاف تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمہ درج کروا دیا
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 12:30pm لاہور: موٹر سائیکل اور کار چوری و چھیننے کی وارداتوں میں 22 فیصد اضافہ پولیس رواں برس بھی چوروں اور ڈاکوؤں کو نکیل ڈالنے میں ناکام
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 11:28pm لاہور: پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 ملزمان ہلاک ہلاک ملزمان کی شناخت سیف اللہ اور شاہد مسیح کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 08:30pm ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کیلئے وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار ملزمان نے ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 10:48pm کھیل کے دوران بچہ کرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا مانگا منڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 05:11pm لاہور میں طالبات کی بس پر فائرنگ کرنے والے 6 ملزمان گرفتار بس پر فائرنگ سے 2 طالبات زخمی ہوگئیں تھیں
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 02:13pm ٹریفک حادثہ 6 افراد کی ہلاکت کا کیس: ملزم 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مرکزی ملزم افنان کوکینٹ کچہری میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 06:55pm لاہور: اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران 6 ڈاکو ہلاک ڈاکو گھر میں داخل ہوئے، تو گھر والوں نے پولیس کو اطلاع کردی
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 04:40pm لاہور: ڈرم سے ملنے والی بوری بند لاشوں کی شناخت ہوگئی مرنے والے دونوں میاں بیوی تھے جنہیں جائیداد کے تنازعہ پر قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 01:31pm لاہور: ڈرم میں سے خاتون سمیت دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 06:57pm لاہور : پولیس یونیفارم میں اغوا کی وارداتیں کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار پولیس نے ملزمان سے تاوان کی بھاری رقم اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 10:20pm لاہور: ڈی آئی جی شارق جمال کے قتل کا مقدمہ 3 ماہ بعد درج تجوری سے 8 کروڑ مالیت کے ڈالرز اور پانچ لاکھ کیش غائب تھا، ایف آئی آر
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 07:08pm لاہور میں 5 افراد کا قتل، مقدمہ میں نامزد ملزم ڈی جی خان سے گرفتار گرفتار ملزم صابر مقتولین کا رشتہ دار ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 07:19pm لاہور میں 5 افراد کے قتل کا مقدمہ درج، لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 12:52pm لاہور: ریلویز پولیس نے گھر سے بھاگنے والے کمسن بچے کو والدین سے ملا دیا بچے کے والدین کو تلاش کرکے ان کےحوالے کیا گیا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:39pm لاہور میں فائرنگ سے 3 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق، بچہ زخمی آئی جی پنجاب کے نوٹس کے بعد پولیس نے شوہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردیں