Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سکھر: روہڑی کے قریب دو قبائل میں تصادم، ٹرینیں بھی روک دی گئیں

کراچی اور لاہور کے درمیان ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر
شائع 26 اکتوبر 2023 07:49pm
سکھر: روہڑی کے قریب دو قبائل میں تصادم، ٹرینیں بھی روک دی گئیں۔ علامتی تصویر / فائل
سکھر: روہڑی کے قریب دو قبائل میں تصادم، ٹرینیں بھی روک دی گئیں۔ علامتی تصویر / فائل

روہڑی کے قریب دو قبائل میں تصادم ہوا اور دونوں قبائل کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ جاری ہے۔

قبائلی تصادم کے دوران کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

کراچی اور لاہور کے درمیان ٹرینوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوئی۔

حفاظتی اقدامات کے تحت کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو روہڑی میں روکا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :

فرانس سے پی ایچ ڈی کرکے آیا پروفیسر کاروکاری تنازعے پر قتل

کندھ کوٹ میں ساوند اور سندرانی قبائل کی دشمنی نے ایک اور جان لے لی

ڈاکٹر اجمل ساوند قتل کیس میں مطلوب ملزم قبائلی تصادم میں ہلاک

لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس سانگی ریلوے اسٹیشن پر روکی گئی۔

firing

Pakistan Railways

Sindh Police

Sindh Law and Order Situation