زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 22 کروڑ ڈالر کی کمی
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 12 ارب 65 کروڑ ڈالر ہے، اسٹیٹ بینک
ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 22 کروڑ ڈالر کی کمی آگئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے پاس ذخائر کی مالیت 7 ارب 49 کروڑ ڈالر رہ گئی۔
اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 16 کروڑ ڈالر کے ذخائر ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :
پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ قلیل المدتی ہے، امریکی مالیاتی ادارے کا دعویٰ
ملین ڈالرزقرض کی دوسری قسط کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات 2 نومبر سے ہوں گے
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 12 ارب 65 کروڑ ڈالر ہے۔
economic crisis
dollar vs rupee
STATE BANK OF PAKISTAN (SBP)
مقبول ترین
Comments are closed on this story.