Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

ملاقات میں چئیرمین پی ٹی آئی کی دو بہنیں اور اہلیہ شامل تھیں
شائع 24 اکتوبر 2023 02:38pm
علامتی تصویر: اے ایف پی
علامتی تصویر: اے ایف پی

چئیرمین پی ٹی آئی سے ان کی دو بہنوں اور اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے اہل خانہ ملاقات کی ہے، ملاقات میں چئیرمین پی ٹی آئی کی دو بہنیں اور اہلیہ شامل تھیں۔

جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہل خانہ سے ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

imran khan

bushra bibi

IMRAN KHAN IN JAIL