Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

سموگ کا باعث بننے والے بھٹوں کے مالکان پر 35 لاکھ روپے جرمانہ

ایک بھٹہ سیل بھی کردیا گیا۔
شائع 23 اکتوبر 2023 11:42pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

محکمہ تحفظ ماحولیات نے زگ زیگ ایس او پیز کی خلاف ورزی اور سموگ کا باعث بننے والے بھٹوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے بھٹہ مالکان پر 3500000 جرمانہ عائد کر دیا۔

ریسکیو 1122 کی مدد سے سموگ کا باعث بننے والے دھویں پر پانی ڈال دیا گیا اور ایک بھٹہ سیل کردیا گیا۔

صوبائی وزیر بلال افضل کا کہنا ہے کہ بھٹہ مالکان زگ زیگ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

smog