Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ سے مزید 16غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

کریک ڈاؤن میں اب تک 270 سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا
شائع 22 اکتوبر 2023 03:28pm
فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

کریک ڈاون میں مزید 16غیر قانونی افغان باشندے گرفتار کر لئے گئے۔

کوئٹہ سمیت ملک بھر میں غیر قانونی تاریک وطن کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، کوئٹہ پولیس نے کریک ڈاؤن میں مزید 16غیر قانونی افغان باشندے گرفتارکر لئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں اب تک فارن ایکٹ کے تحت 52 مقدمات درج کئے گئے ہیں، کریک ڈاؤن میں اب تک 270 سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا، گرفتار غیر قانونی افراد کو واپس ان کے وطن افغانستان بھجوا دیا گیا۔

Illegal Afghan Immigrants

Afghan Refugees Returning