Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: یونیورسٹی روڈ پرمیٹھے پانی کی لائن ٹوٹ گئی

روڈ پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک جام، شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا
شائع 19 اکتوبر 2023 03:29pm
آج شام تک مرمتی کام مکمل کردیا جائے گا، ترجمان واٹرکارپوریشن - اسکرین گریب
آج شام تک مرمتی کام مکمل کردیا جائے گا، ترجمان واٹرکارپوریشن - اسکرین گریب

کراچی میں یونیورسٹی روڈسفاری پارک کے قریب میٹھے پانی کی لائن ٹوٹ گئی ہے۔

سڑک پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہورہی ہے، جبکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ترجمان واٹرکارپوریشن کے مطابق ڈبلیوٹی ایم کی 40 انچ کی لائن کا وال لیک ہوگیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ جے کے بعد ریزر وائر سے پانی کی سپلائی بند کردی گئی ہے، آج شام تک مرمتی کام مکمل کردیا جائے گا۔

University Road

Safari Park