Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں منکی پاکس کے 3 مشتبہ کیسز سامنے آگئے

مسافر لیبیا سے براستہ مسقط نجی ایئر لائن سے کراچی پہنچے
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 10:57pm

کراچی میں 3 منکی پاکس کے مشتبہ کیسز سامنے آگئے ہیں۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں 3 منکی پاکس کے مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

لیبیا سے کراچی پہنچنے والے 3 مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئی ہیں ، مسافر لیبیا سے براستہ مسقط نجی ایئر لائن سے کراچی پہنچے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق

لیبیا سے بےدخل منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض اسلام آباد ائر پورٹ سے فرار

karachi

Monkey Pox

cases report

monkey pox cases