Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ کے سرکاری کالجز میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ڈپلومہ کا آغاز

محکمہ تعلیمات کالجز سندھ نے اعلان کردیا
شائع 18 اکتوبر 2023 11:36am

سندھ کے سرکاری کالجز میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ڈپلومہ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیمات کالجز سندھ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، اور صوبے کے سرکاری کالجز میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ڈپلومے کا آغاز کردیا گیا ہے۔

sindh

college

sindh colleges